: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئے واڑہ 4 ستمبر (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اصلاحات کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسٹر نائیڈو نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا،
ہم روزمرہ کی اشیاء، تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال اور زراعت پر نظر ثانی شدہ جی ایس ٹی سلیب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس غریبوں کے حق میں بہتر ، ترقی پر مبنی فیصلے سے کسانوں سے لے کر تاجروں تک سماج کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچے گا۔