the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وجے واڑہ، 11 اپریل (یو این آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے تقریباً تین سال عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار اپنی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے پیر کے روز 25 نئے



وزراء کو شامل کیا، جن میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔

نئی کابینہ کے وزراء میں سے 14 نئے چہرے ہیں جب کہ 11 ارکان سابقہ کابینہ میں بھی شامل تھے۔
وزراء کو قلمدانوں کی تقسیم شام تک ہونے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.