: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) آندھرا پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر کے ہری بابو نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفی بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کو بھیج دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق کے ہری بابو کے
استعفی کی بحث کچھ دنوں پہلے سے ہی لگائی جارہی تھی، اس پارٹی میں بدلاؤ لانے اور نئی پالیسیوں کوطے کرنے کے تحت بی جے پی کی طرف سے اٹھائے جارہے قدموں سے جوڑ کر دیکھا جارہا ہے، مانا جارہا ہے کہ ہری بابو کو بی جے پی کوئی دیگر عہدہ دے سکتی ہے.