the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وجے واڑہ، 20 مئی (یو این آئی) آندھرا پردیش اسمبلی نے جمعرات کو آندھرا پردیش ایپروپریشن بل 2021، آندھرا پردیش ایپروپریشن بل نمبر 02-2021 اور آندھرا پردیش ایپروپریشن بل نمبر 03-2021 پاس کر دیا۔

بل کے پاس ہونے کے بعد اسمبلی اسپیکر تمّینینی



سیتا رام نے اسمبلی کی کاروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔

وزیرخزانہ بُگنا راجیندر ریڈی نے رواں برس کے لیے ضنی گرانٹ کو پورا کرنے کے لیے ضروری تین ایپروپریشن اور آندھراپردیش کی ریاست کے مجموعی فنڈ پر لگائے گئے ضمنی اخراجات بل کو پیش کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.