the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امراوتی/23مارچ(ایجنسی) آندھراپردیش کے اراکو لوک سبھا سیٹ پر مقابلہ دلچسپ ہونے جارہا ہے، اس سیٹ پر تجربہ کار رہنما کو انتخابی میدان میں انکی بیٹی چیلنج دے رہی ہے، تجربہ کار رہنما اور سابق مرکزی وزیر kishore-chandra-rao کشور چندر دیو یہاں تلگودیشم پارٹی امیدوار کے طور پر انتخاب لڑرہے ہیں اور کانگریس



پارٹی نے انکی بیٹی اور دہلی کی وکیل ، سماجی کارکن v-shruti-devi وی شروتی دیوی کو انکے خلاف میدان میں اتارا ہے، چھ بار رکن پارلیمان رہے اور کانگریس کے اہم چہرے میں شار دیو نے پچھلے مہینے پارٹی سے رشتہ توڑ کر ٹی ڈی پی کا دامن تھام لیا ہے-شروتی نے اپنا پرچہ نامزدگی آج داخل کیا او رکہا کہ کانگریس کے ٹکٹ ان کی خدمات کا اعتراف ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.