the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو زی نیوز کے اینکر روہت رنجن کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا فرضی ویڈیو چلانے کے الزام میں گرفتاری سے راحت دے



دی۔
اینکر کے خلاف جے پور، رائے پور اور نوئیڈا میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

یہ حکم جسٹس اندرا بنرجی اور جسٹس جے کے مہیشوری کی سربراہی والی دو ججوں کی تعطیلاتی بنچ نے دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.