: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 29 دسمبر (یو این آئی) شیلا اور ویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ اور نیتا اور مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی "روکا‘(منگنی)کی تقریب آج راجستھان میں ناتھ دوارا کے شری ناتھ جی مندر میں خاندان کے افراد
اور دوستوں کی موجودگی میں ادا کی گئی .نوجوان جوڑے نے اپنے آنے والی ازدواجی زندگی کے لیے بھگوان شری ناتھ جی سے آشیرواد حاصل کرنے کے لیے مندر میں دن گزارا اور مندر میں روایتی راج بھوگ شرنگار کی تقریبات میں حصہ لیا۔