: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات/9اکتوبر(ایجنسی) گجرات کی سابق وزیر اعلی آنندی بین پٹیل نے اسمبلی انتخابات لڑنے کے لئے انکار کر دیا ہے. ساتھ انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کو ایک خط لکھ کر اپنی سیٹ سے آئندہ اسمبلی انتخابات میں کسی نوجوان کو امیدوار بنانے
کی ہدایت کی ہے. وزیر اعظم نریندر مودی کے گجرات چھوڑنے کے بعد سال 2014 میں آنندی بین پٹیل وزیر اعلی بنی تھیں. انہوں نے 4 اگست، 2016 کو وزیراعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا. آنندی بین کا استعفی کافی سرخیوں میں رہا تھا کیونکہ انہوں نے اعلان فیس بک کے ذریعے کیا تھا.