: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 اکتوبر (یو این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران سے چین جانے والے ایک مسافر بردار طیارے نے ہندوستانی فضائی حدود سے گزرنے کے دوران بم کی اطلاع ملنے پر ہندوستانی فضائیہ کے لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے
اور اس کا پیچھا کیا ہندوستانی فضائیہ سے باہر جانے تک اس پر کڑی نظر رکھی گئی مسافر بردار طیارے میں بم نصب ہونے کی اطلاع ملنے پر ایرانی ایئرلائن نے دہلی میں ایئر کنٹرول روم (اے ٹی سی) سے دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔