کابل، 27اگست (یو این آئی)کابل ائیرپورٹ سے اُڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اطالوی دفاعی ذرائع
کا کہنا ہے کہ واقعے میں اطالوی فوجی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔
طیارے میں سوار اطالوی صحافی کا کہنا تھا کہ واقعہ طیارے کے ٹیک آف کے بعد پیش آیا۔