: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملک شام میں ایک دھماکے میں تقریباً چھ افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ ملک شام کی عرب نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ سیدہ زینب رضی اللہ
تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب ہوا جو ملکِ شام کے شیعہ فرقہ کی زیارت کا ایک اہم مقام ہے۔ یہ دھماکہ نا معلوم افراد کی جانب سے ایک ٹیکسی میں رکھے گئے بم سے ہوا، یہ دھماکہ یومِ عاشورہ سے ایک دن پہلے کیا گیا ہے۔