: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کو بیتا نے آج ایک جذباتی ٹوئیٹ 2 کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد وزیر اعلی
کے چندر شیکھر راوان کے ہیر و ہیں۔ سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سر گرم کو بتانے اپنے والد کے سی ہوئے کہا کہ وہ ان کے ہیر و ہیں۔ سی آر کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کرتے