the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی،3فروری(یواین آئی)حکومت نے آج کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور الہ آباد یونیورسٹی نے اپنےکیمپس میں تشدد کے سلسلے میں حکومت کو کوئی رپورٹ نہیں بھیجی ہے اور نہ ہی اس بارے میں کسی قسم کی کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔
انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے یہاں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دارالحکومت میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ نے مرکزی حکومت کو اس بارے میں رپورٹ دی ہے اور تشدد کے واقعہ



کی جانچ کےلئے اعلی حقوق حاصل کمیٹی کی تشکیل کی اپیل کی ہے۔چونکہ معاملہ امن و قانون سے وابستہ ہے اس لئے اسے مناسب کارروائی کےلئے متعلقہ محکمے کو بھیجاگیا ہے۔
مسٹر پوکھریال نے کہاکہ کہ چونکہ یونیورسٹی قانونی طورپر خود مختار تنظیم ہیں اور سبھی انتظامیہ اور تعلیم سے متعلق فیصلے اس کے خودمختار یونٹ جیسے ایگزیکیوٹو کونسل،ایجوکیشنل کونسل اور کورٹ وغیرہ کے منظوری کےلئے جاتے ہیں۔اس لئے یونیورسٹی ایسے معاملوں سے نمٹنے کے قابل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.