the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 15 ڈسمبر (ذرائع) سال 2010 بیچ کے آئی اے ایس افسر امرپالی کاتا نے جمعہ کو سینئر عہدیداروں کی موجودگی میں حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ایم ڈی اے) کے جوائنٹ میٹروپولیٹن کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا۔



وہ موسی ندی ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے اضافی عہدے پر بھی فائز رہیں گی۔
 ایچ ایم ڈی اے کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس بیان کے مطابق حکومت نے انہیں اضافی منصوبوں اور ترقیاتی پروگراموں کو انجام دینے کا موقع دیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.