the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، یکم جولائی (ایجنسی) وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات اس سال کے اختتام تک کرائے جائیں گے ۔
مسٹر شاہ نے ایوان میں وقفہ طعام کے بعد جموں و کشمیر میں صدر راج کی میعاد اگلے چھ ماہ تک بڑھانے کی تجویز اور جموں کشمیر ریزرویشن ایکٹ، 2004 پیش کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کے حالات اور ریاست میں



مذہبی سرگرمیوں کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ریاست میں ابھی رمضان کا مہینہ ختم ہوا ہے اور امرناتھ یاترا جو اگست تک جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں بکروال کمیونٹی کی آبادی کا حصہ 10 فیصد ہے اور یہ لوگ ابھی اپنے گھروں سے باہر ہیں۔ اکتوبر سے یہ لوگ اپنے اصل مقامات پر واپس آتے ہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران، ریاستی اسمبلی کے انتخابات سال کے آخر میں ہی کرائے جاتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.