the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 12 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے زبردست بارش کے سبب ہماچل پردیش میں ہونے والی تباہی کے بارے میں وزیر اعلی جے رام ٹھاکر سے بات کی ہے اور مرکز سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے پیر کو مسٹر شاہ نے ٹویٹ کیا کہ "میں نے ہماچل پردیش میں



شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات کے بارے میں وزیر اعلی جے رام ٹھاکر جی سے بات کی ہے۔ امدادی کاموں کے لئے این ڈی آر ایف کی ٹیمیں جلد وہاں پہنچ رہی ہیں۔ وزارت داخلہ اس صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ ہماچل کو مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.