the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/14جولائی(ایجنسی) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جےپی )نے آج واضح کیاکہ تلنگانہ میں کل پارٹی صدر امت شاہ نے رام مندر کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیاتھا۔ بی جےپی نے یہاں ایک ٹوئیٹ کرکے واضح کیاکہ ،"کل تلنگانہ میں بی جے پی کے صدر امت شاہ نے رام مندر کے معاملہ پر کوئی بیان نہیں دیا ہے جیساکہ میڈیا کے کچھ حلقوں میں رپورٹیں آئی ہیں۔



ایساکوئی موضوع ایجنڈے میں بھی نہیں ہے "۔


امت شاہ "سمپرک فار سمرتھن "مہم کے تحت کل حیدرآباد گئے تھے ۔کچھ میڈیا رپورٹوں میں کہاگیاہے کہ مسٹر شاہ نے کہاتھا کہ رام مندر کی تعمیرکا کام 2019میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے شروع ہوجائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.