: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12جون (ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور تین دیگر وزرا نے بدھ کو صدر رامناتھ کووند سے الگ الگ رسمی ملاقات کی۔
مسٹر شاہ نے راشٹرپتی بھون میں مسٹر کووند سے ملاقات کی۔ ان کے علاوہ صدر
سے ملاقات کرنے والوں میں مرکزی وزیر قانون، مواصلات، الیکٹرونک اور انفارمیشن تکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد، نوجوانوں اور کھیل امور کے وزیر کرن رجیجو اور انسانی وسائل کوفروغ کے وزیرمملکت سنجے دھوترے شامل ہیں۔