the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 8 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی سے بھینسہ شہر میں ہونے والے واقعے اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کی



ہے۔

مسٹر شاہ نے اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ اتوار کی شب ضلع نرمل کے بھینسہ قصبے میں دو گروہوں کے مابین پتھراؤ ہوا جس میں متعدد پولیس اہلکار اور عام افراد بشمول سب انسپکٹر اور کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.