: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،14اگسٹ (ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے ۔ حالانکہ ابھی کچھ دن مزید وہ احتیاط کے طور پر گھر پر آئیسولیشن میں ہی رہیں گے ۔ خود امت شاہ نے ٹویٹ کرکے اس کی معلومات دی ۔ انہوں نے کہا کہ آج میری کورونا
ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے ۔ میں ایشور کا شکریہ اداکرتا ہوں اور اس وقت جن لوگوں نے میری صحت کیلئے نیک خواہشات پیش کرکے میری اور میرے اہل خانہ کی ہمت بڑھائی ان سبھی کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ ڈاکٹرس کے مشورہ پر ابھی کچھ اور دنوں تک ہوم آئیسولیشن میں رہوں گا ۔