: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15ستمبر(ایجنسی)بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے کہا ہے کہ گو ا کے علیل وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کے متبادل کا فیصلہ موزوں وقت پر کیا جائے گا۔انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے
ہوئے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہاکہ ہم پاریکر کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں ۔پاریکر کو بہتر علاج کے لئے ہفتہ کو ایمس میں بھرتی کروایا گیا ہے۔