: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،25دسمبر(یو این آئی)سری نگر سمیت وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں پیر کی صبح گہری دھند چھائی رہی جس کی وجہ سے صبح کے وقت گھروں سے نکلنے والے لوگوں کوچلنے پھرنے میں احتیاط برتنا پڑا، یہ دھند
صبح دیر تک قائم رہی تاہم بعد ازاں دن گذرنے کے ساتھ سورج کی روشنی کے سامنے ماند پڑی گئی اطلاعات کے مطابق سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں پیر کی صبح گہری دھند چھا ئی رہی جس وجہ سے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔