the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،18 ڈسمبر(ذرائع) حیدرآباد کے نہرو زو پارک کے حکام جانوروں کو سخت سردی سے بچانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کر رہے ہیں۔ چڑیا گھر کے حکام نے جانوروں   کو گرم رکھنے  کے لیے ہیٹر



متعارف کرائے اور جانوروں اور پرندوں کے موسمی بیماریوں سے بچنے کو یقینی بنانے کا خیال رکھا جا رہا ہے۔پارک کے حکام نے کہا کہ  " شیر، چیتا اور دیگر  جانوروں کے گھروں میں روم ہیٹر کا انتظام کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.