the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میکول کی قیادت میں ہندوستان کا دورہ کرنے والے سات رکنی وفد نے ملک میں جمہوری انتخابی عمل میں غیرجانبداری اور شفافیت کی تعریف کی ہے۔
وفد کے اراکین نے جمعرات کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وفد کے دیگر اراکین میں



نینسی پیلوسی، گریگوری میکس، میرینیٹ ملر میکس، نکول مالیو ٹاکس، امریش بابولال امی بیرا اور جم میک گورن شامل تھے۔ وفد نے مسٹر مودی کو مسلسل تیسری میعاد کے لیے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
اس وفد نے حال ہی میں ہندوستان میں ختم ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری انتخابی عمل کے پیمانے ، انصاف پسندی اور شفافیت کی تعریف کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.