the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیویارک، 28 فروری (رائٹر) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص کو لیبیا جاکر اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہونے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

نيويارك وفاقی استغاثہ نے اس بات کا اعلان



کیا۔

بروکلین وفاقی عدالت میں ایک شکایت میں بینارڈ آگسٹائن (21) پر الزام ہے کہ وہ فروری 2016 میں تیونس گیا تھا جہاں سے اس نے لیبیا میں اسلامی اسٹیٹ کے کنٹرول والے علاقے میں گھسنے کی کوشش کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.