the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن/5جنوری(ایجنسی) امریکی ریاستوں مسیسپی، مشی گن، ٹیکساس، وسکونسن سمیت دیگر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں کئی کئی فٹ



انچ برف پڑنے سے راستوں کی بندش سے مقامی افراد کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ زمینی راستہ بند ہونے کے ساتھ ساتھ فضائی راستے بھی منقطع ہوگئے ہیں۔ ایئرپورٹس کے رن ویز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے اور ہزاروں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس کررہ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.