: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران..... ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل خانہ جنگی کے
شکار ملک شام میں مداخلت کر رہے ہیں۔ ترکی روانہ ہونے سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ شام کے تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں۔ فوجی کارروائیوں کی وجہ سے ہی گزشتہ 7 برسوں میں 5 لاکھ شامی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں۔