the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 15 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک کے جموں وکشمیر میں دہشت گردی کو دوبارہ زندہ کرنے کے عزائم کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ جموں کے



لوگوں کو جموں خطے سے دہشت گردی کے صفایا کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز کی مدد کرنی چاہئے موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے روز یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ملک کی 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.