: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 14اپریل (یواین آئی)ہندوستان کے آئین کے معمار ڈاکٹر بی آرامبیڈکر کی یوم پیدائش کے موقع پر آج تلنگانہ میں کئی اہم شخصیات نے ان کو بھرپورخراج پیش کیا اور
دستور سازی کے سلسلہ میں ان کی خدمات کو یاد کیا۔
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے دستور ہند کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔