: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 6 جنوری (ذرائع) سابق ہندوستانی کرکٹر امباتی رائیڈو نے آندھراپردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی پارٹی وائی ایس آر سی پی میں شامل ہونے کے نو دن بعد
ہفتہ کو پارٹی چھوڑنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں امباتی رائیڈو نے شیئر کیا کہ پارٹی سے باہر نکلنے کے ساتھ، انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ سیاست سے وقفہ لیں گے۔