the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) چھ ممالک کے سفیروں اور ہائی کمشنروں نے منگل کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر دروپدی مرمو کو اپنے تعارفی خط پیش کئے صدر نے آئرلینڈ، بوسنیا اور ہرزیگووینا، آرمینیا، ملائیشیا، مالی اور مارشل آئی لینڈ کے سفیروں اور ہائی کمشنرز کے تعارفی



خط قبول کئے صدر کو اسناد پیش کرنے والے سفارت کاروں میں آئرلینڈ کے سفیر کیون کیلی، بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سفیر ہیرس ہرلی، آرمینیا کے سفیر واہگن عفیان، ملائیشیا کے ہائی کمشنر مظفر شاہ بن مصطفی، مالی کے سفیر بریگیڈیئر جنرل فیلکس ڈائیلو اور مارشل آئی لینڈ کے سفیر الیگزینڈر کارٹر بینگ شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.