جموں، 22 جولائی (یو این آئی ) شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے منگل کی صبح 3 ہزار 5 سو سے (یوایر زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سکیورٹی بندوبست کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہو سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر میں کمیپ سے منگل کی صبح 3 ہزار 5 سو 36 یاتری 132 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں کشمیر
کے لئے روانہ ہوا انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں سے 2 ہزار 2 سو 86 یاتری جنوبی کشمیر کے ضلع اننت میں واقع ننون پہلگام میں کیمپ جبکہ 1 ہزار 2 سو 35 یاتری وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے بالتل بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوئے۔
حکام کے مطابق اب تک 3 لاکھ سے زیادہ یا تری پوتر گھپا کے درشن سے فیضیاب ہوئے ہیں۔