: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) سماج وادی پارٹی کے لیڈر نریش اگروال آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ مسٹر اگروال نے یہاں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی
کے سینئر لیڈر اور وزیر ریل پیوش گوئل کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی قومی پارٹی میں شامل ہوئے بغیر صحیح طریقہ سے ملک کی خدمت نہیں کی جا سکتی اس لئے وہ بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔