the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 30 مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے سر براہ چندرا بابو نائیڈو نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ریاست کی ترقی اور مرکز کے تعاون کے لئے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔
چندرا بابو نے نیلور ضلع کے ادے گیری کے



جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہم دکھائیں گے کہ فلاح اور ترقی کا مطلب کیا ہے۔ یہ نشاندہی کرتے ہوئے کہ تلگودیشم پارٹی ریاست کے مفاد کے لئے این ڈی اے میں شامل ہوئی، انہوں نے کہا کہ جگن حکومت کے غلط کاموں سے ریاست کو بچانے کیلئے تمام جماعتیں متحد ہوئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.