the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) کیرالہ حکومت نے زیر التواء بلوں کو منظور کرنے میں گورنر کی جانب سے مبینہ طور پر ضرورت سے زیادہ تاخیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ریاستی حکومت نے



سپریم کورٹ کے سامنے ایک رٹ پٹیشن کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ قانون ساز اسمبلی کے منظور کردہ بلوں سے نمٹنے میں گورنر کی طرف سے غیر معینہ تاخیر نے ریاست کے عوام کو فلاحی قوانین کے فوائد سے محروم کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.