the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد21اپریل(یواین آئی) وزیر صحت تلنگانہ ای راجندر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لئے ریاستی حکومت تمام تر اقدامات کررہی ہے اور کورونا کے معاملات پر قابو پانے کے لئے حکومت 24گھنٹے کام کررہی ہے۔
انہوں نے ضلع کریم نگر



کے حضورآباد حلقہ کے بعض دیہاتوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بعض پروگراموں میں شرکت کی۔
حضورآباد مندل مستقر میں ضلع پریشد ہائی اسکول میں وزیر موصوف نے کوویڈ ٹیکہ اندازی کے مرکز کا افتتاح کیا اور ٹیکہ اندازی کے پروگرام کا معائنہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.