the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنئو 18 جون (یواین آی) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے آج کہا کہ سائنسدانوں کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے خطرناک ہونے کے خدشہ کے درمیان تمام ریاستی حکومتیں اس کی پوری تیاری کریں محترمہ مایاوتی نے آج اس کے تعلق سے دوٹویٹ کئے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن میں عوام کی حصہ داری اسی وقت یقینی ہوسکتی ہے جب ٹیکہ ہرجگہ آسانی سے دستیاب ہو۔
ویسے کورونا کی دوسری لہر کی طرح تیسری لہرسے بچانے کے لئے دیہی علاقوں میں پوری تیاری ہونی چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.