: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 19 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند محترمه در وپدی مرمو نے عالمی سیکل سیل بیماری سے آگاہی کا دن پر مدھیہ پردیش حکومت کی کوششوں کی ستائش کی ہے صدر محترمہ مرمو نے اس سلسلے میں کل اپنے پیغام میں کہا کہ وکست بھارت کے اہداف حاصل کرنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ تمام شہری صحت مند ہوں صحت مند شہری ہی
اپنی زندگی، اپنی ریاست اور ہمارے ملک کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں انہوں نے ہندوستان کو سیکل سیل انیمیا سے پاک بنانے کے لیے تمام شراکت داروں سے متحد ہو کر کام کرنے کی اپیل کی۔ محترمہ مرمو نے مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی میں عالمی سیکل سیل بیماری سے آگاہی کا دن کے انعقاد کے لیے مدھیہ پردیش حکومت کی تعریف کی۔