the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد، 11 اگست (یو این آئی) نائب وزیر اعلی تلنگانہ ملو بھٹی و کر امار کا نے کہا ہے کہ سیول سروس کی تیاری کرنے والوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے حیدر آباد کے پر جا بھون میں منعقدہ ایک پروگرام میں راجیو گاندھی



سیولس ابھیے ہستم ، اسکیم کے تحت سیول سروسس 2025 کے مین امتحانات کے لیے منتخب امید واروں کو وزیر کومٹ ریڈی کے ساتھ مل کر ایک ایک لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے۔
سنگارینی کمپنی کی جانب سے سیول سروس 2024 کے کامیاب امید واروں کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.