: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 جون (یو این آئی) پرسار بھارتی نے لوک سبھا انتخابات کی گنتی کے دن منگل کو دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو پر طویل ترین اور تفصیلی ٹیلی کاسٹ کا اہتمام کیا ہے اطلاعات و نشریات کے سکریٹری سنجے جاجو، پرسار بھارتی کے
چیئرمین نونیت سہگل اور پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر گورو دویدی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد یہ ٹیلی کاسٹ صبح 6 بجے سے دور درشن اور صبح 7 بجے سے آل انڈیا ریڈیو پر ووٹ کی گنتی کے اختتام تک جاری رہے گا۔