the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف انڈیا اتحاد کے لیڈر جمعہ کو یہاں جنتر منتر پر احتجاج کریں گے کانگریس کے صدر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو یہاں وجے چوک میں



اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جنتر منتر کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں بھی احتجاج کیا جائے گا انہوں نے مودی حکومت پر جمہوریت کو تباہ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ بی جے پی نہیں چاہتی کہ ملک میں کثیر الجماعتی جمہوریت ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.