: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس کے پہلے دن صدر دروپدی مرمو کے خطاب میں حکومت کی کامیابیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ مودی حکومت کی تمام ضمانتیں ناکام ہو چکی
ہیں کانگریس کے راجیہ سبھا رکن شکتی سنگھ گوہل اور لوک سبھا کے رکن گورو گوگوئی نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس خطاب سے ملک کو بہت سی امیدیں تھیں لیکن اس خطاب میں حکومت کے وعدے غائب تھے۔