the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 28فروری (یواین آئی) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ یوکرین میں پھنسے تمام ہندوستانیوں کو بحفاظت ملک واپس لانے کے لئے تمام تر مساعی کی جارہی ہے۔
انہوں نے شہر حیدرآباد



میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کم اسٹاف کی وجہ سے یوکرین میں ہندوستانی سفارتخانہ کو تکنیکی دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
کشن ریڈی نے کہا کہ تجربہ کار عہدیداروں کی رائے حاصل کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.