: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے منگل کو 150 الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر کہا کہ راجدھانی میں اب ساری بسیں
الیکٹرک کی جائیں گی۔
جس میں مسافر تین دن تک مفت سفر کریں گے۔
مسٹر کیجریوال نے آئی پی ڈپو سے ان بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔