the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
موغادیشو، 11 ستمبر (رائٹر) صوماليہ میں سرگرم دہشت گرد تنظیم الشباب نے آج صبح کینیا کے قریب سرحدی شہر بلاڈ هاوو میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کرکے 24 فوجیوں کو قتل اور فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
القاعدہ سے منسلک الشباب کے ترجمان نے



رائٹرکو بتایا کہ اس کے دہشت گردوں نے پہلے خودکش کار بم دھماکہ کیا اور اس کے بعد فوجی اڈے پر حملہ کر دیا۔
اس نے دعوی کیا کہ حملے میں 24 فوجی ہلاک اور فوجی اڈے پر تنظیم کا قبضہ ہو گیا ہے تاہم، اس دعوے کی کسی دوسرے ذرائع سے تصدیق نہیں کی جا سکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.