: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوز نیٹ ورک الجزیرہ نے اسرائیل پر بڑا الزام لگایا ہے۔ چہارشنبہ کو ایک ریلیز میں چینل نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابو عقیلہ کو ایک سوچی سمجھی سازش میں مارا وہ فلسطین کی سرحد میں کام کررہی تھی-
الجزیرہ نے کہا، صاف طور سے ایک
قتل میں، بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، اسرائیلی فوج نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فلسطین میں الجزیرہ کے صحافی کو قتل کیا۔" الجزیرہ نے بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے اور قتل کرنے کا ذمہ دار ٹھہرائے۔