: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسرائیلی قابض حکام نے ہنگامی حالت کا جواز پیش کرتے ہوئے مسلسل چھٹے دن بھی مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لئے بند رکھا ہے۔ حکام کی جانب سے مسجد کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں اور عبادت کے لئے آنے والے فلسطینی مسلمانوں
کے داخلے پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے سکیورٹی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے اس تاریخی مسجد میں عام نمازیوں کے داخلے کی اجازت نہیں دی۔ اس اقدام کے باعث فلسطینی مسلمانوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور اسے مذہبی آزادی پر قدغن قرار دیا جا رہا ہے۔