: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو : 23 جولائی (یو این آئی ) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سر براہ اکھلیش یادو کے ایک قدم سے اتر پردیش کاسیاس پارہ گرم ہو گیا اکھلیش یادو کی منگل کو پارلیمنٹ ہاوس کے نزدیک ایک نزدیک ایک مسجد میں موجودگی کے بعد بی جے پی نے جم کر نشانہ بنایا ہے میٹنگ کے لئے مسجد کا
استعمال کرنے پر نائب وزیر اعلی بر جیش پاٹھک نے کہا ایس پی سر براہ اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) ہمیشہ آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں ہندوستانی آئین کہتا ہے کہ ہم سیاسی مقاصد کے لئے مذہبی مقامت کا استعمال نہیں کر سکتے ۔ انہیں آئین میں یقین نہیں ہے وہ ہمیشہ نماز وادی بنے رہتے ہیں۔