: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/6جون(ایجنسی) 'ایک قوم ایک الیکشن' کو لیکر سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم اسکے لیے پوری طرح تیار ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ایک ساتھ انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، حالانکہ یہ بھی کہا کہ یوگی حکومت نے اسکو
لیکر مرکزی حکومت کو تجاویز بھیجا ہے، لیکن ایک بار بھی ہم لوگوں سے چرچہ نہیں کی گئی، اکھلیش یادو نے کہا کہ بھلے ہی ہم اقتدار میں نہ ہو، لیکن اس سسٹم میں اپوزیشن کی بہت بڑا کردار ہوتا ہے، اسکے باوجود کسی بھی اپوزیشن لیڈروں سے بحث نہیں کی گئی-