: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/14مارچ(ایجنسی) سماج وادی پارٹی (ایس پی ) صدر اکھلیش یادو نے حکومت پر موضوع بحث بنے اناؤ عصمت دری کے ملزم ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو بچانے کی کوشش کا الزام لگایا ہے ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر یا دو نے آج اخباروالوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکریٹری (ہوم) اور پولیس انسپکٹر جنرل آف پولیس کے کردار کی جانچ ہونی چاہئے ۔ یہ دونوں افسران ملزم ممبر اسمبلی کو بچا نے کی فراق میں تھے ۔